Monday, 13 February 2012

ڈیجیٹل لائسنسنگ کو زیادہ شفاف بنانے کامقابلہ شروع ہو گیا ہے

ڈیجیٹل لائسنسنگ کو زیادہ شفاف  بنانے کامقابلہ شروع ہو گیا ہے

یہ مقابلہ  ملکیتی حقوق رکھنے والوں اور صارفین کے درمیان  معلومات کے تبادلے کے لیے بہتر طریقے  تلاش کرنے کے لئے شروع کیا گیا ہے-

 اس مقابلے کی کل انعامی رقم 180،000 پونڈ ہے جو کہ  چھ فاتحین کے درمیان تقسیم کی جائے گی-اس مقا بلے کو جزوی طور پرانٹلیکچول پراپرٹی  آفس انوویشن انفراسٹرکچر چیلنج فنڈ کی طرف سے حمایت حاصل ہے
 

No comments:

Post a Comment