Friday 9 March 2012

انٹرنیٹ پر ایک دن

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ایک دن میں انٹرنیٹ پر کتنا ڈیٹا خرچ ہوتا ہے؟ اور پوری دنیا میں انٹرنیٹ صارفین ایک دن میں کتنی ای میلز کا تبادلہ کرتا ہیں؟ اگر نہیں تو ذیل میں دی گئی اس تصویر کا مطالعہ کریں اور چند حیران کن حقائق جانیے


چین کی سائبر جنگ امریکی افواج کے لیے بڑا خطرہ ہو سکتی ہے