Monday, 13 February 2012

ٹریکر این اے وی:پاکستان کے لئے ڈیجیٹل نیویگیشن سسٹم

یہ آوازکی ہدایت کا حامل جی پی ایس نیویگیشن نظام  ہے-جس میں پاکستان کے تازہ ترین اور سب سے زیادہ تفصیلی نقشے کی خصوصیات  ہیں اوریہ پاکستان بھر میں سو سے زائد شہروں اور ہائی ویز کی وسیع کوریج فراہم کرتا ہے

اس نظام کی مدد سے پاکستان بھر میں پھیلے آٹھ لاکھ اہم اور دلچسپی کے حامل مقامات تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے اورانہیں تلاش بھی کیا جا سکتا ہے

ٹی پی ایل ٹریکر کمپنی کا  کہنا ہے  اس نظام میں ہاؤس ایڈریس کی تلاش کی خصوصیت متعارف کرانے کے لیےکمپنی نے کئی سال محنت کی  ہیں- اور اتنا عرصہ خرچ ہونے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پاکستان  میں کوئی بھی  ایسی جامع ڈیجیٹل نقشےوالی لائبریری  موجود نہیں ہے جو یہ معلومات فراہم کر سکے

No comments:

Post a Comment